خزانہ خالی، سندھ حکومت نے طالبات کا سکالرشپ روک لیا
خزانہ خالی، سندھ حکومت نے طالبات کا سکالرشپ روک لیا
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ حکومت نے خزانہ خالی ہونے کے سبب طالبات کا سکالرشپ روک لیا۔ سکالرشپ روکے جانے سے ہزاروں طالبات متاثر ہوئی ہیں۔ ذرائع محکمہ تعلیم کے مطابق سکالرشپ فنڈز نہ ملنے کے سبب روکے گئے۔