امریکی یوم آزادی پر عافیہ کو بھی رہا کیا جائے: فوزیہ صدیقی
امریکی یوم آزادی پر عافیہ کو بھی رہا کیا جائے: فوزیہ صدیقی
کراچی (این این آئی) عافیہ موومنٹ پاکستان کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے امریکی صدر اوباما سے اپیل کی ہے کہ امریکہ کے یوم آزادی کے موقع پر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کیا جائے۔ امریکیوں میں 4 جولائی کی تقریبات 1776ءمیں برطانیہ سے آزادی کے اعلان سے گہرا تعلق رکھتی ہیں۔
فوزیہ صدیقی