چک امرو: غلطی سے بارڈر پار کرنے والا پاکستانی مذاکرات کے بعد رینجرز کے حوالے
چک امرو: غلطی سے بارڈر پار کرنے والا پاکستانی مذاکرات کے بعد رینجرز کے حوالے
چک امرو (نامہ نگار) غلطی سے بارڈر پار کرنےوالا پاکستانی کو مذاکرات کے بعد رینجرز کے حوالے کر دیاچوک حکیماں شکرگڑھ کامحمد آصف غلطی سے بھارتی علاقے میں جا گھسا ۔