• news

نندی پور پاور پراجیکٹ کو وزارت قانون نے رکوایا، خزانے کو 113 ارب کا نقصان

کراچی (خصوصی رپورٹ) نندی پور پاور پراجیکٹ میں سابق حکومت کی وزارت قانون نے روڑے اٹکائے تھے امت کی رپورٹ کے مطابق بابر اعوان نے کلیئرنس ملنے کے باوجود چینی کمپنی کو این او سی جاری نہیں کیا ۔منصوبے میں تاخیر کی وجہ سے قومی خزانے کو 113 ارب روپے کا نقصان ہوا۔ اس پراجیکٹ سے 425 میگاواٹ بجلی حاصل ہوگی اور اس کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔

ای پیپر-دی نیشن