عالمی بنک نے توانائی کے شعبے میں پاکستان کی مدد کرنے کی یقین دہانی کرا دی
عالمی بنک نے توانائی کے شعبے میں پاکستان کی مدد کرنے کی یقین دہانی کرا دی
اسلام آباد (ثناءنیوز) عالمی بنک نے توانائی کے شعبے میں پاکستان کی مدد کرنے کی ےقےن دھانی کرائی ہے ۔ گزشتہ روز عالمی بنک کے دورکنی وفد نے کنٹری ڈائریکٹر راشد بن مسعود کی قیادت میں اسلام آباد میں وزیرخزانہ اسحق ڈار سے ملاقات کی ۔وزیرخزانہ نے وفد سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ حکومت وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں معیشت کی بحالی کیلئے پرعزم ہے ۔ وزیرخزانہ نے وفد سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ حکومت 'وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں معیشت کی بحالی کیلئے پرعزم ہے ۔ راشد بن مسعود نے کہا کہ عالمی بنک توانائی کے شعبے اور سرمائے کی فراہمی میں پاکستان کی مدد کیلئے تیار ہے۔
عالمی بنک/ یقین دہانی