• news

جسٹس (ر) بشیر اے مجاہد کی اہلیہ سپردخاک جنازے میں چیف جسٹس ہائیکورٹ سمیت وکلاءکی کثیر تعداد میں نے شرکت

لاہور (وقائع نگار خصوصی) جسٹس ریٹائرڈ بشیر اے مجاہد کی اہلیہ کو گذشتہ روز سپردخاک کر دیا گیا۔ ان کی نماز جنازہ ڈیفنس کی مسجد میں ادا کی گئی جس میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عمر عطا بندیال کے علاوہ موجودہ و سابق ججز، بار کے نمائندوں، سینئر وکلاءکے علاوہ مرحومہ کے عزیز و اقارب نے شرکت کی۔ ان کی رسم قل آج ادا کی جائے گی۔ 

ای پیپر-دی نیشن