• news

نشے میں دھت انگلش فٹبالر کا شہری پر تشدد پولیس نے گرفتار کر لیا، ضمانت پر رہائی

لندن (آن لائن) سابق انگلش فٹبالر پال گیسکوئن کو نشے میں دھت ہو کر ریلوے سٹیشن پر مارپیٹ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ،بعد ازاں انہیں رہائی مل گئی ۔رواں برس امریکی بحالی مرکز میں زیر علاج رہنے والے 46 سالہ گیس کوئن کو پولیس نے ریلوے سٹیشن سے گرفتار کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن