• news

فلم ” شیر پنجاب “ عید الفطر پر نمائش ہونےوالی فلموں کی دوڑ میں فیورٹ

لاہور( این این آئی) ہدایتکار اکبر بخاری کی فلم ” شیر پنجاب “ کو عید الفطر پر نمائش ہونےوالی فلموں کی دوڑ میں فیورٹ قرار دیدیا گیا ۔ فلم میں اداکار شان‘ نرگس‘ شفقت چیمہ‘ صائمہ خان‘ سونو لعل‘ معمر رانا ‘ سردارکمال‘ ناصر چنیوٹی سمیت دیگر اداکاروں نے کردار نبھائے ہیں۔ فلم کے پروڈیوسر شاہد صدیق اور ظفر اقبال جبکہ موسیقار طافو ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن