• news

اپنا احتساب خود کرنے سے زیادہ اعتماد آیا ہے: زیبا بختیار

لاہور( آئی اےن پی) اداکارہ زیبا بختیار نے کہا ہے کہ اپنی اداکاری کی سب سے بڑی نقاد بھی ہوں اپنا احتساب خود کرنے کی عادت نے مجھے زیادہ اعتماد دیا ہے اور یہ عمل تمام اداکاروں اور ہدایتکاروں کو کرنا چاہیے کیونکہ دونوں شعبوں سے وابستہ لوگ ہی شاہکار تخلیق کرتے ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن