ہالی ووڈ اداکار ریان کوسلنگ کی اداکارہ ایوامینڈز کو شادی کی پیشکش
لاس اینجلس (اے پی پی) ہالی ووڈ اداکار ریان کوسلنگ نے اداکارہ ایوامینڈز کو شادی کی پیشکش کر دی۔ ریان کوسلنگ نے محبت کا کھل کر اظہار کر دیا ۔ ایوا نے اس پیشکش کو قبول کر لیا ہے۔ ایوا چاہتی ہیں کہ ان کی 40ویں سالگرہ کے موقع پر ان کی منگنی ہو۔