• news

انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے آئی سی سی مدد کرے: محمد عرفان

لاہور(آن لائن) قومی ٹیم کے فاسٹ باﺅلر محمد عرفان نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو شکست دینے میں کامیاب ہو جائینگے ‘ فتح کےلئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لاﺅں گا‘پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے سے بہت نقصان ہو رہا ہے ۔ مشکل وقت میں آئی سی سی اور دیگر ملکوں کو ہمارا ساتھ دینا چاہیے ہمارے لوگ کرکٹ سے محبت کرتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن