• news

نوازشریف، منموہن ملاقات ستمبر کے آخری ہفتہ میں متوقع

نئی دہلی(اے پی اے ) وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی وزیراعظم منموہن کے درمیان ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ملاقات متوقع ہے۔ بھارتی حکومت نے پاکستانی حکام کو اطلاع دی ہے من موہن ،نواز شریف سے ستمبر کے آخری ہفتے میں ملاقات کے خواہشمند ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن