• news

سندھ میں ریسکیو 1122 سروس شروع کرنیکا فیصلہ، وزیراعلیٰ خود پراجیکٹ کی نگرانی کرینگے

سندھ میں ریسکیو 1122 سروس شروع کرنیکا فیصلہ، وزیراعلیٰ خود پراجیکٹ کی نگرانی کرینگے

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ حکومت نے فوری طور پر ریسکیو 1122 سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ خود پراجیکٹ کی نگرانی کرینگے۔ وزیراعلیٰ نے بتایا کہسروس شروع کرنے کی ہدایت صد زرداری نے کی تھی۔۔ میری خواہش ہے کہ سندھ بھر میں ریسکیو 1122 سروس شروع کی جائے۔ عوام جلد صحت کے شعبے میں تبدیلیاں دیکھیں گے۔
سندھ/ 1122

ای پیپر-دی نیشن