• news
  • image

اندرون سندھ کے کارکنوں کے دباﺅ پر انیس قائم خانی کو بحال کیا گیا: رپورٹ

اندرون سندھ کے کارکنوں کے دباﺅ پر انیس قائم خانی کو بحال کیا گیا: رپورٹ

کراچی (خصوصی رپورٹ) اندورنی سندھ کے کارکنوں کے دباﺅ پر انیس قائم خانی کو بحال کیا گیا۔ امت کے مطابق زونل ذمہ داروں نے الطاف حسین کو سینکڑوں فون اور ای میلز کی تھیں۔ رابطہ کمیٹی کے بعض رہنما اب بھی ان سے ناراض ہیں ۔

بحال

epaper

ای پیپر-دی نیشن