ایل این جی درآمد: مذاکرات کیلئے اعلی سطحی وفد آج قطر روانہ ہو گا
ایل این جی درآمد: مذاکرات کیلئے اعلی سطحی وفد آج قطر روانہ ہو گا
اسلام آباد(آن لائن) حکومت کی جانب سے 500 ملین کیوبک فٹ یومیہ ایل این جی درآمد کرنے کیلئے قطر حکومت سے مذاکرات کیلئے تشکیل دیا گیا اعلی سطحی وفد آج پیر کے روز قطر کے دورے پر روانہ ہوگا۔ مذاکرات میں تکنیکی و فنی امور طے ہونے کے بعد مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے جائیں گے۔
ایل این جی