• news
  • image
  • text

قاری عالمگیر رحیمی خادم قرآن، پاسبان ختم نبوت تھے: علامہ ممتاز اعوان و دیگر

لاہور (خصوصی نامہ نگار) عالمی جمعیت القراءکے امیر استاد القراءقاری محمد عالمگیر رحیمی مہتمم جامعہ احسان الرحیم کے بلاک گلبرگ کی یاد میں صاحبزادہ قاری غلام الرحیم کی زیرصدارت تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قائد ورلڈ پاسبان ختم نبوت علامہ محمد ممتاز اعوان، حافظ شعیب الرحمن، قاری محمد حنیف حقانی، حافظ حسین احمد، علامہ خالد محمود، ڈاکٹر شاہد نصیر اور سید اسامہ اجمل قاسمی نے کہا کہ فن تجوید و قرا¿ت اور حفظ قرآن کے ماہر اساتذہ قاری محمد عالمگیر رحیمی ایک سچے عاشق قرآن اور پاسبان ختم نبوت تھے۔ 60 برس تک قرآن حکیم کی ترجیح اشاعت کی ضمن میں فقید المثال خدمات انجام دیں۔

epaper
قاری عالمگیر رحیمیؒ کے تعزیتی اجلاس میں علامہ ممتاز اعوان، مفتی عاشق حسین، شعیب الرحمن، مولانا حسین اعوان، ڈاکٹر شاہد نصیر، قاری خالد محمود، شفیق قادری، قاری حنیف حقانی اور اسامہ اجمل قاسمی دعا کر رہے ہیں

ای پیپر-دی نیشن