• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے
O.... ایسوں کی سزا یہ ہے کہ ان پر پھٹکار پڑتی رہے اللہ کی فرشتوں کی اور سب انسانوں کی O ہمیشہ رہیں گے اسی پھٹکار میں، نہ ہلکا کیا جائیگا ان سے عذاب اور نہ انہیں مہلت دی جائے گیOمگر وہ لوگ جنہوں نے (سچے دل سے) توبہ کر لی اس کے بعد اور اپنی اصلاح کر لی تو بے شک اللہ تعالیٰ غفور رحیم ہے (انہیں بخش دے گا) O
 آل عمران (آیت 89-87)

ای پیپر-دی نیشن