• news

شاہ رخ جتوئی کو فرار میں مدد کرنیوالا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی (این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے شاہ زیب قتل کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کو فرار کرنے میں مدد فراہم کرنے کے ملزم طحہ کی 5لاکھ روپے کی ضمانت منظورکرلی ہے۔ طحہ کو پولیس نے حراست میں رکھا ہوا تھا۔ دیگر ملزمان کو سزا سنائے جانے کے بعد ملزم طحہ کی 5لاکھ روپے کی ضمانت منظور کرلی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن