غیرملکی سیاحوں کی بڑی تعداد نانگا پربت پہنچ گئی، وزارت سیاحت
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزارت سیاحت نے کہا ہے کہ غیرملکی کوہ پیماﺅں کی بڑی تعداد نانگا پربت بیس کیمپ پہنچ گئی۔ نانگا پربت پر دہشت گردی کے باعث بونر ٹریک عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔