راولپنڈی: دہشت گردی کا خوفناک منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، بم 500گرام وزنی تھا
راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈ ی میںد ہشت گردی کے خوفناک منصوبے کو بم ڈ سپوزل سکواڈ نے ناکا م بنا تے ہوئے ٹائم ڈیوائس کو ڈی فیوز کر دیا۔ اطلاع ملنے پر سکیورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں اور علاقے میں شدید خوف ہراس پھیل گیا۔ سول ڈ ےفنس کے شعبہ بم ڈسپوزل سکواڈ ٹےم نے نصف گھنٹہ کی کو شش کے بعد شاپنگ بیگ مےں مو جو د بم کو ناکارہ بنا دےا۔ بم اےکسپرٹ صدف ظہور کے مطابق ےہ ٹائم ڈ ےوائس تھی جس کا وزن 500گرام کے قر ےب تھا جو اگر پھٹ جاتا تو رہائشی علاقہ مےں تباہی کا باعث بن سکتا تھا۔