زمین ہتھیانے کا الزام، اداکار میرا کی والدہ کو انٹی کرپشن عدالت سے نوٹس جاری
لاہور (وقائع نگار خصوصی) انٹی کرپشن عدالت کے جج نے اداکارہ میرا کی والدہ شفقت زہرا کو 29 جولائی کیلئے نوٹس جاری کردئیے۔ شفقت زہرا پر 5 افراد سے ملکر شہری کی زمین ہتھیانے کا الزام ہے۔