• news

توقیر صادق کی ڈگریوں کی تصدیق کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (وقت نیوز) ذرائع نیب کے مطابق توقیر صادق کی ڈگریاں جعلی ہو سکتی ہیں۔ توقیر صادق کی ڈگریوں کی تصدیق کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈگریوں کی تصدیق کا مقصد بطور چیئرمین اوگرا ان کی اہلیت کا جائزہ لینا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن