• news

برطانوی حکومت نے عمران فاروق کیس میں پاکستان سے مدد نہیں مانگی:رحمن ملک

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے جب تک کسی کو سزا نہیں ہوتی وہ مجرم نہیں بنتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ برطانوی حکومت نے عمران فاروق قتل کیس میں پاکستان سے مدد نہیں مانگی۔ ایسے بیانات نہیں دینے چاہئیں جس سے پاکستان کی بدنامی ہو۔

ای پیپر-دی نیشن