• news

اسلام آباد: گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، میاں بیوی جاں بحق، بچہ زخمی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اسلام آباد میں جاپان روڈ پر گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس سے میاں بیوی جاں بحق اور ان کا بچہ زخمی ہو گیا۔

ای پیپر-دی نیشن