• news

روسی حکومت رواں سال فضائیہ کے لئے ایک سو لڑاکا طیارے اور ہیلی کاپٹر خریدے گی

ماسکو (اے پی پی) روسی حکومت رواں سال کے دوران اپنی فضائیہ کے لئے ایک سو لڑاکا طیارے اور ہیلی کاپٹر خریدے گی۔ نائب وزیر دفاع یوری بوریسوف نے زوردیا کہ لڑاکا طیارے بنانے والی کمپنیوں کے ماہرین پائلٹس کی آراءکوبھی مدنظر رکھیں۔

ای پیپر-دی نیشن