• news
  • image
  • text

برطانیہ کے مارک کوینڈش نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا تیرہواں مرحلہ جیت لیا

پیرس (سپورٹس ڈیسک) برطانیہ کے مارک کوینڈش نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا تیرہواں مرحلہ جیت لیا۔ برطانوی سائیکلسٹ کی یہ کیرئیر کی 25ویں کامیابی ہے۔ انہوں نے یہ مرحلہ 25 سیکنڈ کے فرق سے جیتا۔ 

 

epaper
پیرس : برطانیہ کے مارک کوینڈش ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کے تیرہویں مرحلہ کی اختتامی لائن عبور کر رہے ہیں

ای پیپر-دی نیشن