• news

ریاض الرحمن ساغر

ساغر جو روز ہم کو سناتا تھا تازہ نظم
اس کی حیات کا ارے ساغر چھلک گیا
سورج تھا اس کے شعر کا نصف النہار پر
آئی جو شامِ زندگی، وہ بھی ڈھلک گیا
(محبوب عالم تھابل)

ڈاک ایڈیٹر

ڈاک ایڈیٹر

ای پیپر-دی نیشن