• news

چنیوٹ، زخمی خاتون بغیر علاج ہسپتال میں تڑپتی رہی، صوبائی وزیر کا چھاپہ

لاہور (نیوزرپورٹر) صوبائی وزےر صحت طاہر خلےل نے ڈی ایچ کیو ہسپتال چنےوٹ کا دورہ کیا۔ وارڈز مےں خون آلود گندی چادرےں دےکھ کر انہوں نے سخت اظہار برہمی کیا۔ ای ڈی او صحت چنےوٹ کو موقع پر طلب کرلےا۔ انہوں نے ہسپتال کے سرجےکل وارڈ کے انچارج ڈاکٹر تنوےر احمد کو ڈےوٹی سے غےرحاضری پر معطل کردےا۔

ای پیپر-دی نیشن