• news

پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات کی تیاریاں شروع

 لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (اکرم ساہی گروپ) نے پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے تیاریوں کاآغاز کر دیا ہے۔سندھ اور کے پی کے کی طرح پنجاب میں بھی سپورٹس پالیسی کے تحت تیسری مرتبہ منتخب ہونے والے عہدیداروں کی جگہ نئی قیاد ت لانے کیلئے انتخابات کا لائحہ عمل تیار کر لیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن