• news

وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ آج سابق اولمپئنز سے مشاورت کریں گے

لاہور (کامرس رپورٹر) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ کمیٹی ریاض پیرزادہ پاکستان ہاکی کی خراب صورتحال پر آج سابق اولمپئنز سے مشاورت کرینگے۔ سابق اولمپئن قمر ضیاءکے مطابق سمیع اللہ، ایاز محمود، قمر ابراہیم، سمیر حسن ، شہناز شیخ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی غلط پالیسیوں سے آگاہ کرنے اور ایشیا کپ کے حوالہ سے ٹیم کی بہتر ی کیلئے تجاویز دیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن