امریکی صدر اوباما گالف کھیلتے رہے
واشنگٹن (سپورٹس ڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے کمنٹیٹرز کے ساتھ مل کر گالف کھیلی۔ وائٹ ہا¶س کے مطابق صدر اوباما کمنٹیٹرز مائیکل ولبن اور ٹونی کورن ہائزر کے ساتھ گالف کھیلتے رہے تاہم چوتھے کھلاڑی کے بارے میں علم نہیں ہو سکا ہے۔