• news

اطالوی سائیکلسٹ میٹیو ٹرینئن نے ٹورڈی فرانس سائیکل ریس کا چودھواں مرحلہ جیت لیا

پیرس (سپورٹس ڈیسک) اٹلی کے سائیکلسٹ میٹیو ٹرینئن نے ٹورڈی فرانس سائیکل ریس کا چودھواں مرحلہ جیت لیا۔۔ اطالوی سائیکلسٹ نے 14واں مرحلہ 7 منٹ کے واضح فرق سے اپنے نام کیا۔

ای پیپر-دی نیشن