پنجاب حکومت نے مزید 15 سے 20 لاءافسروں کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا
لاہور(این این آئی)ایڈووکیٹ جنرل پنجاب آفس میں کام کرنیوالے مزید 15سے 20لاءافسران کو فارغ کئے جانے کا امکان ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب آفس میں مزید 15سے 20لاءافسران کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔