• news

مصطفی رمدے نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

لاہور( این این آئی) مصطفی رمدے نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ مصطفی رمدے سپریم کورٹ کے سابق جج خلیل الرحمن رمدے کے صاحبزادے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن