حویلی لکھا: نادرا کی کارستانی، ایک شخص کو دو علیحدہ نمبر جاری، رابطہ کرنے پر دس ہزارجرمانہ
حویلی لکھا (نامہ نگار) محکمہ نادرا کی ستم ظریفی، ایک پاکستانی کو دو علیحدہ نمبروں پر قومی شناختی کارڈ جاری کر دیئے۔ حویلی لکھا کے نواحی گاو<ں چک سو جیکی کے رہائشی غلام رسول ولد شیر محمد کامحکمہ نادرہ نے قومی شناختی کارڈ سال 2000 ، میں جاری کیا جس کا Nic.35301.1927102.5 جاری ہوا جو کہ مذکورہ شخص کو ملا ہی نہیںمذکورہ شخص نے جب دوبارا محکمہ نادرہ حویلی لکھا سے رابطہ کیا تو انہوں نے سال 2004 میںدوبارہ دوسرے نمبرکاNic.35301.4715339.7 کارڈ جاری کردیا۔