• news

ختم چہلم

لاہور (پ ر) تحریک انصاف لائرز ونگ پنجاب ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن سید غضنفر علی شاہ کے والد کا ختم چہلم لاہور میں ادا کیا گیا۔ تحریک انصاف کے رہنما¶ں، کارکنوں اور دیگر افراد کی کثیر تعداد میں شرکت۔ سید غضنفر علی شاہ ایڈووکیٹ کے والد سید رحمت علی کی رسم چہلم گذشتہ روز ان کی رہائش گاہ سوڈیوال ملتان روڈ میں ادا کی گئی جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور مرحوم کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔
٭کاہنہ (نامہ نگار) پاک ایلمونیم کمپنی کچا جیل روڈ کوٹ لکھپت کے چیف ا یگزیکٹو اعجاز پرویز کے بہنوئی نصیر احمد کا ختم چہلم آج بروز اتوار بعد نماز عصر رائیونڈ روڈ پاجیاں گا¶ں نزد ہائر فیکٹری کے قریب ا نکی رہائش گاہ پر ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن