• news

تلاش ورثا

لاہور (پ ر) تھانہ نشتر کالونی کو ایک نعش ملی ہے جس کا چہرہ شناخت کے قابل ہے، جسم کا کچھ حصہ جلا ہوا ہے، ورثا عبدالرشید اے ایس آئی تھانہ نشتر کالونی فون : 03008065988، 03087777653، 04235959220 پر رابطہ کریں۔

ای پیپر-دی نیشن