• news

اسرائیلی وزیراعظم کا محمود عباس کو فون، امید ہے مذاکرات جلد بحال ہو جائینگے: نیتن یاہو

مقبوضہ بیت المقدس (نوائے وقت رپورٹ) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فلسطینی صدر محمود عباس کو ٹیلی فون کیا۔ نیتن یاہو نے کہا کہ امید ہے تین سال سے تعطل کا شکار مذاکرات بحال ہو جائیں گے۔ نیتن یاہو نے محمود عباس کو رمضان المبارک کی مبارکباد بھی دی۔

ای پیپر-دی نیشن