• news

موجودہ فیڈریشن کے ساتھ کوئی عہدہ قبول نہیں کرونگا: قمر ابراہیم

 کراچی (این این آئی)سابق ہاکی اولمپین قمر ابراہیم نے کہا ہے کہ وہ موجودہ فیڈریشن کے ساتھ کوئی عہدہ قبول نہیں کریں گے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اس فیڈریشن کے خلاف مسلسل آواز اٹھا رہا ہوں میں مکمل اختیارات کے ساتھ نئی فیڈریشن کے ساتھ بطور کوچ کام کرسکتا ہوں اس فیڈریشن کے ساتھ تعاون کا تاثر درست نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن