جس کو خدا عزت دیتا ہے اسے کوئی چھین نہیں سکتا: سائرہ ارشد
لاہور( آئی اےن پی)گلوکارہ سائرہ ارشد نے کہا ہے کہ جس کو خدا عزت و مقام دیتا ہے اس سے کوئی چھین نہیں سکتا ‘میری کامیابیاں بھی اوپر والے ذات کا خاص کرم ہیں ۔ میری گلوکاری کو نہ صرف پاکستان بلکہ بین الاقوامی طور پر بھی سراہا جاتا ہے اور یہی کسی فنکار کےلئے بڑا ایوارڈ ہوتا ہے ۔