چاغی: یورپ جانے کیلئے ایرانی سرحد پار کرنیوالے 39 پاکستانی گرفتار
چاغی ( آن لائن ) پاک اےران سر حدسے غےر قانونی طورپر ےورپ جانے والے 39 پاکستانی باشندوں کو اےرانی حکام نے گرفتار کر کے پاکستانی حکام کے حوالے کردےا۔ ےہ افراد محنت مزدوری اور روزگار کی تلاش مےں ےورپ جانا چاہتے تھے ۔گرفتار افراد کا تعلق پاکستان کے مختلف علاقوں سے بتاےا جاتا ہےں ۔گزشتہ روزےہ پاکستانی غےرقانونی طور پر پاک اےران سر حد پار کر کے اےران مےں داخل ہوئے تھے۔ اےرانی حکام نے گرفتار پاکستانےوں کو قانونی کاروائی کے بعد تفتان بارڈر پر لےوےز حکام کے حوالے کردےا۔