• news

پاکستان اور چین بااعتماد دوست ہیں‘ تعلقات مستقبل میں مزید مضبوط ہوں گے: چینی سفیر

اسلام آباد (اے پی پی) چین کے نئے سفیر سن ویڈنگ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین نہ صرف ہمسایہ بلکہ بااعتماد دوست ہیں اور دونوں ممالک کے تعلقات مستقبل میں مزید مضبوط ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے اعزاز میں دیئے استقبالیہ کے دوران کیا جس میں مختلف ممالک کے سفیر‘ وفاقی وزرائ‘ اراکین اسمبلی اور تجارتی نمائندے شریک تھے۔

ای پیپر-دی نیشن