سیکرٹ فنڈ کیس کے فیصلے میں حضرت عمرؓ کے دور کے واقعہ کا حوالہ
اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے سیکرٹ فنڈ آڈٹ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے حضرت عمرؓ کے دور کا بھی حوالہ دیا جس کے تحت انہیں مال غنیمت کی تقسیم کے بارے میں اپنے طرزعمل کی جوابدہی کھلے عام کرنا پڑتی تھی۔