”میرے بچپن کا رمضان“ ایک ہی دن میں دو روزے رکھ لیتے تھے لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض چشتی
کراچی (خصوصی رپورٹ) میرے بچپن کا بڑا حصہ جالندھر اور فیروز پور میں گزرا۔ امت کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض چشتی نے بتایا بچپن میں ایک ہی دن میں دو روزے رکھ لیتے تھے۔ اذان ظہر کے بعد پہلی افطاری کرلیتے، دوسری افطاری بڑوں کیساتھ کرتے تھے۔