• news

سپین :وزیراعظم کا کرپشن کے الزامات پر مستعفی ہونے سے انکار

میڈرڈ(این این آئی)سپین کے وزیراعظم ماریانوراجوئے نے کرپشن سکینڈل کے الزامات مستردکرتے ہوئے مستعفی ہونے سے انکارکردیا ۔ ہسپانوی وزیراعظم نے بتایا کہ عوام نے انہیں مینڈیٹ دیا ہے اور وہ اپنی مدت اقتدار مکمل کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن