• news

شاہدرہ سٹیشن کے قریب ریلوے کی اراضی قبضہ گروپوں سے واگذار

لاہور (خصوصی نامہ نگار)ریلوے کی زمین پرناجائز طور پر قبضہ کرنے والے افراد کےخلاف آپریشن کے کرتے ہوئے ریلوے سٹیشن شاہدرہ یارڈ کے قریب71 مرلے کمرشل اراضی قبضہ گروپوں سے گزشتہ روز واگرزا کروالی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن