• news

کراچی: وزیر صحت سندھ نے 2 سالہ بچی کے دل کا آپریشن ذاتی خرچ پر کرانے کا اعلان کردیا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وزیر صحت سندھ اویس مظفر نے نوشہرو فیروز کی رہائشی 2 سالہ بچی کے دل کا سوراخ کا آپریشن ذاتی خرچ پر کرانے کا اعلان کیا ہے۔ بچی کے والد نے بتایا تزئین فاطہ کو علاج کیلئے آج بھارت بھیجا جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن