بجلی کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے کوشاں ہےں چوری امےر طبقہ کرتا ہے:خواجہ آصف
اسلام آباد(آن لائن)وزےر پانی بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے بجلی کی صورتحال بہتر بنانے کی کوشش کر رہے ہےں۔ کرپشن کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کرےں گے۔ نندی پور پاور پراجےکٹ مےں تاخےر کے ذمہ دار وزارت قانون کے افسران بھی ہےں۔ بجلی چوری غرےب نہےں امےر طبقہ کررہا ہے۔نجی ٹی وی پروگرام مےں اظہار خےال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجلی کی صوریحال بہتر بنانے کی کوشش کر رہے ہےں۔