ممبئی حملہ کیس میں گرفتار ذکی الرحمان لکھوی سمیت 7 ملزموں کو بری کرانے کےلئے عدالت میں درخواست دینے کی تیاری
کراچی (خصوصی رپورٹ) ممبئی حملہ کیس میں گرفتار ملزمان کو بری کرانے کے لئے درخواست دینے کی تیاری شروع کر دی گئی۔ امت کی رپورٹ کے مطابق ممبئی حملوں سے متعلق سابق بھارتی افسر کے حلفیہ بیان کے بعد ذکی الرحمان لکھوی اور دیگر 6 ملزموں کو قید میں رکھنے کا جواز باقی نہیں رہا ۔
ممبئی حملہ ملزم