• news

ممبئی حملے‘ حقائق سامنے آنے کے باوجود حکومت نے بات نہیں کی: جاوید ہاشمی

ملتان (جنرل رپورٹر) تحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ بھارت کی ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ کسی طرح پاکستان کو دہشت گرد ریاست ڈکلیئر کرائے جس کے لئے وہ بارہا اقوام متحدہ میں پاکستان مخالف پروپیگنڈہ میں مصروف رہا ہے۔ سانحہ ممبئی پر بھارتی افسر کے انکشافات اور حقائق سامنے آنے کے باوجود حکومت وقت اس اہم ایشو پر بات کرنے سے کترا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ انتخابات میں تحریک انصاف کا مینڈیٹ چرایا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن